ڈاک پالکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمانہ قدیم کی ایک سواری جو افسر کے استعمال کے لیے مخصوص تھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمانہ قدیم کی ایک سواری جو افسر کے استعمال کے لیے مخصوص تھی۔